نیویارک، فیشن ویک میں موسم خزاں کے ملبوسات کی نمائش

New York Fashion Week

New York Fashion Week

نیویارک (جیوڈیسک) فیشن ڈیزائنر ٹامی کلاسیکل امریکی سٹائل کے ملبوسات ڈیزائن کرنے کی وجہ سے مشہور ہیں۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اس بار وہ بحر اوقیانوس کے دونوں کناروں کے فیشن رحجانات کو مدغم کر رہے ہیں۔

ان کے ملبوسات میں لمبے اور کھلے پائنچوں والے ٹراؤزر، لمبے سکرٹ اور پیٹنٹ لیدر کے جوتے نمایاں ہیں۔