امریکا: ریاست لوزیانا میں دو مسلح افراد کی فائرنگ ، 16 افراد زخمی

USA Firing

USA Firing

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست لوزیانا کےشہر نیو اور لینز میںدو مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 16 افراد کو زخمی کر دیا۔

یہ واقعہ گزشتہ شام نیو اورلینز کے ایک میدان میںپیش آیا،جہاں ایک گانے کی فلم بندی جاری تھی ،اوروہاں 500 افراد موجود تھے۔

عینی شاہدین کے مطابق دومسلح افرادوہاں آئے اور مجمع پر فائرنگ کر دی جس میں 16 افراد زخمی ہو گئے۔