گھر تو آخر اپنا ہے

اٹلی ( شیخ بابر سے) 92 HD نیوز چینل کے ڈائریکٹر پروڈیوسر عمر ملک نایک سپیشل ڈرامہ بنایا ہے جس کا نام گھر تو آخر اپنا ہے، اور یہ ڈرامہ جشن آزادی کے حوالے سے ہے اس ڈرامے کی کہانی میں یہ بتایا گیا ہے کہ پاکستان کتنی قربانیوں سے حاصل کیا گیا ہے جس نمایا فنکاروں میں رشید علی صبہ بخاری ، مجید عریان ، عائشہ جٹ، طاہر ٹھاکر و دیگر شامل ہیں، آج رات 11 بجے 92 HD نیوز چینل پر ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔

Artists

Artists