ممبئی : امیتابھ بچن کی عامر خان کو فلم کی پیشکش
تاریخ اشاعت - 2010-02-09 04:36:22

بچن نے عامر کو ہدایت کاری کی پیشکش کر دی
ممبئی: بالی وڈ کے دو بڑے فنکار امیتابھ بچن اور عامر خان اب تک ایک ساتھ اسکرین پر دکھائی نہیں دیئے لیکن اس سے بڑے بات یہ ہے کہ بچن نے عامر کو اپنی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم کی ہدایت کاری کی پیشکش کردی۔ عامر خان تارے زمین پر میں بطور ہدایت کار ڈیبیو کرنے کے بعد ہر ایک کومتاثر کرچکے ہیں۔
اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے بچن نے اپنی ہوم پروڈکشن کے لئے عامر خان کو ہدایت کاری کی پیشکش ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ مسٹر پرفیکشنسٹ کیا جواب دیتے ہے۔
... مزید خبریں
- کراچی : ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں2 افراد جاں بحق
- امریکا: سان فرانسسکو ایئرپورٹ کے قریب دھماکا
- روس : جنوبی شہر کی مارکیٹ میں دھماکے،5 افراد ہلاک
- واشنگٹن : امریکی صدر اور انکی اہلیہ کی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد
- لاہور : تمام چیزیں میڈیا میں نہیں لا سکتے۔ اعجاز بٹ
























































