ہیگ،آئی سی سی، سوڈانی رہنما کیخلاف عائد الزامات مسترد

تاریخ اشاعت - 2010-02-09 05:59:49
  • Agrandir la taille de police
  • Réduire la taille de police
  • Imprimer l'article
 

مناسب ثبوت کی عدم دستیابی کے باعث ابو گردا کو ذمہ دار قراد نہیں دیا جا سکتا


ہالینڈ کے دارالحکومت ہیگ میں واقع جرائم کی بین الاقوامی عدالت نے سوڈان کے باغی رہنما ابو گردا کے خلاف عائد جنگی جرائم کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی جانب سے مقدمے کی شنوائی کے لئے قائم کے گئے بینچ نے کیس کی رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ مناسب ثبوت کی عدم دستیابی کے باعث ابو گردا کو براہ راست یا بالواسطہ جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا ذمہ دار قراد نہیں دیا جا سکتا۔

ابو گردا پر دو ہزار سات میں سوڈان میں تعینات افریقن یونین امن مشن کے بارہ ارکان کے قتل میں قاتلوں کی معاونت کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

 

... تازہ ترین

Today BACK NEXT