Next 

لاہور : تمام چیزیں میڈیا میں نہیں لا سکتے۔ اعجاز بٹ

پاکستانی ہائی کمیشن کا کردار قابل تعریف ہے

تاریخ اشاعت : 2010-09-10 05:22:51

ٹینس : اعصام الحق گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی

اعصام اور کویٹاکی جوڑی نے سات چھ اور سات چھ کے اسکور سے کامیابی حاصل کی

تاریخ اشاعت : 2010-09-09 07:14:05

پاکستانی کرکٹر یاسرحمید کی برطانوی جریدے نے ویڈیو جاری کردی

ویڈیو میں یاسر نے پاکستانی کرکٹ میں کرپشن سے متعلق کئی انکشافات کئے ہیں

تاریخ اشاعت : 2010-09-05 06:19:00

آئی سی سی کے فیصلے پر پاکستانی ہائی کمیشن کی شدید تنقید

ہارون لورگاٹ نے پاکستانی ہائی کمیشن کو گمراہ کیا ہے۔ واجد شمس الحسن

تاریخ اشاعت : 2010-09-03 05:48:35

بے گناہ محمد عامر کیخلاف سازش کی گئی ہے۔ بھائی اور دوست

ہم دن رات عامر اور دیگر کھلاڑیوں کے کلیئرہونے کی دعائیں کر رہے ہیں

تاریخ اشاعت : 2010-09-02 06:25:35

فکسنگ اسکینڈل، الزام ثابت کرنا مشکل ہوگا۔ ماہرین

کرکٹ بورڈ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث افراد کو معاف کر سکتا ہے

تاریخ اشاعت : 2010-09-01 06:46:26

میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہوئے تو سخت کارروائی کرینگے۔ آئی سی سی

اگر کسی کھلاڑی کا جرم ثابت ہوا تو اس کیخلاف سخت ترین ایکشن لیا جائے گا

تاریخ اشاعت : 2010-08-31 06:19:30

میچ فکسنگ قوم کے سر شرم سے جھک گئے۔ وزیراعظم گیلانی

ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے گی۔ صدر زرداری

تاریخ اشاعت : 2010-08-30 05:53:07

میچ فکسنگ رپورٹ، اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ملوث سات پاکستانی کھلاڑیوں کے پاسپورٹ طلب کر لئے

تاریخ اشاعت : 2010-08-29 07:44:20

لارڈ : فالوآن کے بعد پاکستان کے چار وکٹ پر41 رنز

پاکستان کو اب بھی اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے تین سو اکتیس رنز بنانا ہونگے

تاریخ اشاعت : 2010-08-29 05:38:30

لارڈز ٹیسٹ : انگلینڈ نے سات وکٹوں پر 346 رنز بنالئے

ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم ہوگئی

تاریخ اشاعت : 2010-08-28 05:52:36

لارڈز ٹیسٹ : انگلینڈکے ایک وکٹ پر انتالیس رنز

لارڈز میں بارش اور خراب روشنی کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا

تاریخ اشاعت : 2010-08-27 05:59:03

لارڈز ٹیسٹ: پاکستان اور انگلینڈ آج سے مدمقابل

میزبان ٹیم کو سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے

تاریخ اشاعت : 2010-08-26 06:07:33

ون ڈے سیریز : قومی اسکواڈ کا اعلان

یونس خان ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے

تاریخ اشاعت : 2010-08-25 05:58:10

کراچی : کرکٹ شائقین کی اکثریت اعجاز بٹ کی مخالف۔ سروے

بانوے فیصد افراد نے اعجازبٹ کی مخالفت میں ووٹ دیا

تاریخ اشاعت : 2010-08-24 05:47:11

سری لنکا نے بھارت کو عبرتناک شکست دیدی

سری لنکن بالر تھسارا پریرا نے بھارتی بیٹنگ لائن کی دھجیاں بکھیر دیں

تاریخ اشاعت : 2010-08-23 05:02:22

اوول ٹیسٹ میں فتح سیلاب زدگان کے نام

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں کامیابی ٹیم کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ سلمان

تاریخ اشاعت : 2010-08-22 05:48:04

اوول ٹیسٹ : انگلینڈ کی146 رنز کی برتری

محمد عامر اور سعید اجمل نے چارچار بیٹسمینوں کو شکار بنایا

تاریخ اشاعت : 2010-08-21 06:12:16

اوول ٹیسٹ : پاکستان کی69 رنز کی برتری

اظہر علی نے ناقابل شکست بانوے رنز بنائے۔ ذرائع

تاریخ اشاعت : 2010-08-20 05:45:56

جوہانسبرگ : گریم اسمتھ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سے مستعفیٰ

ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے ٹیم کی کپتانی بھی چھوڑدیں گے

تاریخ اشاعت : 2010-08-19 05:41:59

اوول ٹیسٹ : پاکستان اور انگلینڈ آج سے مدمقابل

میزبان ٹیم کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے

تاریخ اشاعت : 2010-08-18 06:13:14

وکٹ کیپر بیٹسمین ذوالقرنین حیدر انجرڈ، انگلینڈ سیریز سے باہر

آئندہ چند روز میں وطن واپس پہنچیں گے

تاریخ اشاعت : 2010-08-17 06:15:37

ٹیسٹ ٹمپرامنٹ کی کمی، قومی کرکٹ ٹیم کی شکست کی وجہ قرار

پاکستان کے پاس مختصرطرزکی کرکٹ میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ شاہد آفریدی

تاریخ اشاعت : 2010-08-16 06:20:00

کراچی : جشن آزادی کپ ریس پیر پگارا کی گھوڑی نے جیت لی

تجربہ کار جوکی محمد عسیی نے مہارت اور ذہانت سے سواری کی

تاریخ اشاعت : 2010-08-15 05:52:53

پریکٹس میچ : پاکستان کے112 رنز

محمد یوسف چالیس اور عمر امین اکیس رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں

تاریخ اشاعت : 2010-08-14 05:28:00

پاکستان اور ورکسٹر شائر کاونٹی آج مدمقابل

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ میں اب تک کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکی

تاریخ اشاعت : 2010-08-13 05:07:57

ہاکی رینکنگ : آسٹریلیا بدستور سرفہرست

پاکستانی ٹیم بدستورآٹھویں نمبر پر ہے

تاریخ اشاعت : 2010-08-12 05:59:30

کرکٹ : کیویز نے بھارت کوعبرت کا نشان بنادیا

ڈیرل ٹفی نے تین جبکہ کائل ملز اورجیکب اورم نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا

تاریخ اشاعت : 2010-08-11 05:51:16

کراچی : کیوئیسٹ محمد سجاد کا والہانہ استقبال

سجاد وائلڈ کارڈ پر تھائی رینکنگ ٹائٹل جیتنے والے پہلے ایشیائی کھلاڑی ہیں

تاریخ اشاعت : 2010-08-10 05:42:22

چیمپیئنز ٹرافی ہاکی فائنل :آسٹریلیا نے فتح حاصل کرلی

ہوف مین اور وین ڈر ویردن نے ایک ایک گول اسکور کیا

تاریخ اشاعت : 2010-08-09 05:40:48

برمنگھم ٹیسٹ : انگلینڈ 251 رنز بنا کر آوٹ

پاکستان کا دوسری اننگز میں انیس رنز پر ایک بیٹسمین آوٹ ہوا

تاریخ اشاعت : 2010-08-08 05:40:54

برمنگھم ٹیسٹ : قومی ٹیم کے بلے باز ریت کی دیوار ثابت

پوری ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے کم ترین اسکور بہتر رنز پر آوٹ ہوگئی

تاریخ اشاعت : 2010-08-07 05:48:31

برمنگھم ٹیسٹ : پاکستان اور انگلینڈ آج سے مدمقابل

انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ ذرائع

تاریخ اشاعت : 2010-08-06 05:48:00

کراچی : محمد یوسف آج انگلینڈ روانہ ہونگے

برٹش ہائی کمیشن نے یوسف کو اسپورٹس ویزہ جاری کر دیا ہے

تاریخ اشاعت : 2010-08-05 05:31:21

کراچی : یوسف کی ٹیم میں شمولیت کی مخالفت نہیں کی۔ سلمان بٹ

یوسف کی ٹیم میں شمولیت کرکٹ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی کا معاملہ ہے

تاریخ اشاعت : 2010-08-04 05:56:16

دوسرا ٹیسٹ : انگلش ٹیم کا اعلان

انگلش ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے

تاریخ اشاعت : 2010-08-03 06:30:57

انگلینڈ کیخلاف عبرت ناک شکست، محمد یوسف طلب

پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام ہوگئی

تاریخ اشاعت : 2010-08-02 05:46:31

ناٹنگھم ٹیسٹ : پاکستان کو کامیابی کیلئے420 رنز درکار

پاکستانی بیٹسمین ایک بار پھر ناکام رہے

تاریخ اشاعت : 2010-08-01 06:32:25

ناٹنگھم ٹیسٹ : پاکستانی بلے باز ایک مرتبہ پھر ناکام

پاکستانی ٹیم کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید آٹھ رنز درکار ہیں

تاریخ اشاعت : 2010-07-31 06:06:27

ناٹنگھم ٹیسٹ : انگلینڈ کے تین سو اکتیس رنز

مورگن ایک سو پچیس اور پال کالنگ اکیاسی رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں

تاریخ اشاعت : 2010-07-30 05:46:16

ٹیسٹ سیریز : پاکستان، انگلینڈ آج سے مدمقابل

دونوں ٹیموں کے درمیان اس سے قبل ارسٹھ ٹیسٹ میچز کھیلے جا چکے ہیں

تاریخ اشاعت : 2010-07-29 06:27:02

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر پچھتاوا نہیں۔ شاہد خان آفریدی

ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کی کامیابی پر بہت خوشی ہے

تاریخ اشاعت : 2010-07-28 06:41:09

قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف عمدہ کھیل پیش کرے گی۔ محسن

سلمان بٹ نے آسٹریلیا کے خلاف پندرہ سال بعد کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے

تاریخ اشاعت : 2010-07-27 06:01:44

کراچی : آسٹریلیا کیخلاف کامیابی بڑا کارنامہ ہے۔ عارف عباسی

ٹیم کے مڈل آرڈر کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے

تاریخ اشاعت : 2010-07-26 06:14:21

آسٹریلیا کے خلاف لیڈز ٹیسٹ میں فتح قوم کے نام کرتا ہوں۔ سلمان بٹ

کپتانی کا آغاز فتح سے کرنا خوش قسمتی کی علامت ہے

تاریخ اشاعت : 2010-07-25 06:21:12

ہیڈنگلے ٹیسٹ :15 سال بعد پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف کامیابی

پاکستان آخری مرتبہ 1995 میں آسٹریلیا کیخلاف سڈنی کے مقام پر ٹیسٹ میچ جیتا تھا

تاریخ اشاعت : 2010-07-24 13:17:57

لیڈز ٹیسٹ : پاکستان کامیابی سے 40 رنز کی دوری پر

مائیکل کلارک اور اسٹیون اسمتھ ستتر ستتر رنز بنا کر نمایاں رہے

تاریخ اشاعت : 2010-07-24 06:17:01

ہیڈنگلے ٹیسٹ : دوسری اننگز، آسٹریلیا کے 136 رنز

پاکستان کی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کیلئے مزید چونتیس رنز درکار ہیں

تاریخ اشاعت : 2010-07-23 05:44:49

ہیڈنگلے ٹیسٹ : پاکستان کی ساٹھ رنز کی برتری

محمد آصف نے تین اور عمرگل نے دو وکٹیں حاصل کیں

تاریخ اشاعت : 2010-07-22 05:54:48

ہیڈنگلے ٹیسٹ: پاکستان ، آسٹریلیا آج سے مدمقابل

آسٹریلیا کو دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے

تاریخ اشاعت : 2010-07-21 06:30:40
  Next 
 

آج کا موسم

  درجہ حرارت شہر کا نام
GeoUrdu Weather 29°C لاھور
GeoUrdu Weather 30°C اسلام آباد
GeoUrdu Weather 26°C کراچی
GeoUrdu Weather 32°C ملتان
GeoUrdu Weather 28°C حیدرآباد
GeoUrdu Weather 29°C فیصل آباد
GeoUrdu Weather 29°C گجرانواله

ایکسچینج ریٹس