این جی او نیٹ ورک کے زیر اہتمام سانحہ کراچی میں ہونے والی دہشت گردی کیخلاف احتجاجی ریلی

فیصل آباد: این جی او نیٹ ورک کے زیر اہتمام سانحہ کراچی میں ہونے والی دہشت گردی کیخلاف احتجاجی ریلی کی قیادت چیئرمین میاں محمد ندیم ، نسرین بخاری، یوسف علی شاہ، محمد سلیم اور ڈاکٹر غوری کر رہے ہیں۔

NGO Networks Tragedy Karachi Against Rally

NGO Networks Tragedy Karachi Against Rally