نائس انسٹیٹیوٹ ڈرائونگ سنٹر ایک نائجرین عورت نے بھی ڈرائونگ کا امتحان پاس کر لیا

Niger Woman with Chodry Sohail Anwar

Niger Woman with Chodry Sohail Anwar

اٹلی (شیخ بابر سے) نائس انسٹیٹیوٹ ڈرائونگ سنٹر بریسکیا سے آج ایک انڈین سمیت ایک نائجرین عورت نے بھی ڈرائونگ کا امتحان پاس کر لیا ، تفصیل کے مطابق بریسکیا میں ڈرائونگ کا باعتماد ادارہ جو نائس انسٹیٹیوٹ کے نام سے جانا جاتا ہے جہاں سے اب تک بے شمار ڈرائونگ کا امتحان پاس کر کے باعزت روزگار پر لگے ہوئے ہیں ، پاکستان اور انڈین سٹوڈنٹ نے بھی یہاں سے امتحان پاس کیا ہے، آج اس ادارہ میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے، کہ نائجرین وعورت نے بھی یہاں دیکھا لیا کہ مختصر سے عرصے میں ڈرائونگ کا امتحان پاس کر لیا، نائجرین کی خاتون نے چیف ایکزیکٹو چوہدری سہیل انور کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے انتہائی محنت سے ان کو پڑھایا۔