نائیس انسٹیٹیوٹ میں رضوان راجپوت نے بھی ڈرائیونگ لائسنس کے لئے امتحان پاس کر لیا

Rizwan Rajpoot

Rizwan Rajpoot

اٹلی (شیخ بابر سے) نائیس انسٹیٹیوٹ ڈرائیونگ سنٹر بریشیا کی کامیابیوں کا سفر مسلسل جاری ہے، آج اس سنٹر کے ایک اور ذہین نوجوان رضوان راجپوت نے بھی ڈرائیونگ لائسنس کیلئے امتحان پاس کر لیا۔

تمام دوستوں کی چیف ایگزیکٹو چوہدری سہیل انور کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، جن کی محنت اور لگن کی بدولت اس سنٹر سے نوجوان ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرکے اپنا باعزت روزگار حاصل کر رہے ہیں۔

اس سنٹر کا ایک اور منفرد اعزاز یہ بھی ہے ایک سال میں یہاں سے 36 سے زیادہ طالبعلموں نے ڈرائیونگ تھیوری پاس کی ہے جس میں پاکستانی اور انڈین طالبعلم شامل ہیں۔

Choudhry Sohail Anwar

Choudhry Sohail Anwar