شمالی کوریا جوہری پروگرام بند نہیں کرتا تو تباہی اسکا مقدر ہو گی: جنوبی کورین صدر

Park Geun-Hye

Park Geun-Hye

سیؤل (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کی صدر پارک گیؤن ہائی نے ہمسایہ ملک شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اپنا جوہری پروگرام بند نہیں کرتا تو صرف تباہی ہی اس کا مقدر ہو گی۔

ان کا ملک مزید ’سخت اور کارگر‘ اقدامات کرے گا۔