شمالی کوریا میں شادی اور جنازے کی تقریبات پر پابندی

North Korea

North Korea

پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کِم جانگ اُن اپنے دلچسپ بیانات کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہتے ہیں کبھی عوام کو اپنے جیسے بال رکھنے کی ہدایت اور کبھی بچوں کے نام ملکی رہنما کے نام پر رکھنے پر پابندی ۔

اب کِم جانگ اُن نے ملک میں جنازوں اور شادی کی تقریبات پر پابندی لگا دی۔ پاپندی کی وجہ حکمران پارٹی کا چھتیس سال بعد پہلی بار اعلیٰ کانگریس کا اجلاس ہے جو پیانگ یانگ میں چھ مئی کو ہو گا۔