شمالی کوریا کا رواں ماہ کے آخر میں سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان

North Korea

North Korea

لندن (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ایک ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے رواں ماہ کے اواخر میں سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ کی جانب سے اس منصوبے کو اقوام متحدہ کی جانب سے شمالی کوریا پر میزائل لانچ کرنے کی پابندی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مزید پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔