شمالی برطانیہ میں شدید بارشیں سیلاب کی وارننگ، فوج طلب

UK Flood Warning

UK Flood Warning

مانچسٹر (جیوڈیسک) شمالی انگلینڈ میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے پیش نظر کئی علاقوں میں گھروں کو خالی کرا لیا گیا ہے جبکہ مانچسٹر اور لیڈز میں دریاؤں کا پانی باہر بہنے لگا ہے۔

سیلاب اور بارشوں سے ہونے والے نقصان میں موٹر وے ایم 62 پر بڑا شگاف پڑ گیا ہے،فوج طلب کر لی گئی۔