شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کامیاب کاروائی

Turkish Air Force

Turkish Air Force

قندیل (جیوڈیسک) شمالی عراق کے علاقوں آواشین، باسیان اور قندیل پر ترک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی کاروائی میں علیحدگی پسند تنظیم PKK کے 12 اہداف کو بمباری کرتے ہوئے تباہ کر دیا گیا ہے۔

مخبری پانے کے فوراً بعد کیے گئے اس آپریشن کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے بعد ترک طیارے با حفاظت اپنے اڈے کو لوٹ آئے۔