شمالی پنجاب کے صدر راجہ عامر محمود کیانی نے آج مورخہ 29-11- 2016 کو چکوال کا دورہ کیا

Raja Amir Mahmood Kayani Chakwal Visit

Raja Amir Mahmood Kayani Chakwal Visit

چکوال (جیوڈیسک) ) PTI شمالی پنجاب کے صدر راجہ عامر محمود کیانی نے آج مورخہ29-11- 2016 کو چکوال کا دورہ کیا۔ PTI بھون کے رہنما فاروق چیمہ کے رسمِ کل میں شرکت کی اور اس کے بعد پی ٹی آئی چکوال کا

مشاورتی اجلاس کیا۔یہ اجلاس فاروق چیمہ صاحب کی دعاء مغفرت کے لئے کیا گیا اس کے بعد شمالی پنجاب کے نائب صدر راجہ یاسر سرفراز نے خطاب کیا اور کہا کہ انہوں نے کوشش کی کہ گزشتہ تین سالوں سے پی ٹی آئی کے تمام دھٹروں اور امیدواروں کو ساتھ لے کر چلیں اور ہر ایک نے اپنے اپنے لیول پر ایک مثبت رول ادا کیا ان کے خیال میں پارٹی کو کسی بھی ایک شخصیت پر انحصار نہیں کرنا چاہیے اور سسٹم کو مضبوط ہونا چاہیے اس لئے پارٹی کارکن جس کو بھی چاہیں اس کا نام صدارت سمیت تمام پارٹی عہدوں کے لئے عامر کیانی صاحب کو دے سکتے ہیں اس سلسلے میں اگلے ہفتے کے دوران پارٹی کارکنان شمالی پنجاب کے دفتر سے رابطہ کر کے اپنا مشورہ دے سکتے ہیں ۔اس موقع پر عامر کیانی صاحب نے کہا کہ انشاء اللہ تمام ورکروں سے مشاورت کر کے چکوال کے لئے بہتر فیصلہ کیا جائے گا اور ان کا دروازہ تمام ورکرز کے لئے کھلا ہے۔

Raja Amir Mahmood Kayani Chakwal Visit

Raja Amir Mahmood Kayani Chakwal Visit

Raja Amir Mahmood Kayani Chakwal Visit

Raja Amir Mahmood Kayani Chakwal Visit

Raja Amir Mahmood Kayani Chakwal Visit

Raja Amir Mahmood Kayani Chakwal Visit