ناروے میں قتل عام کے چار سال ایک منٹ کی خاموشی

Norway

Norway

اوسلو (جیوڈیسک) ناروے میں چار سال قبل قتل عام کا نشانہ بننے والے افراد کی یاد میں گزشتہ روز تقریبات کا اہتمام کیا گیا اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

ملکی وزیر اعظم ایرنا سولبرگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اندھا دھند فائرنگ کے اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔