قطعہ

اب کوئی پھول نہ کانٹا ہی سنبھالا جائے
ہم کو اس عالمِ برزخ سے نکالا جائے

ہم کو اس دردِ محبت نے رلایا اتنا
جیسے کشتی کو سمندر میں اچھالا جائے

Sahil Munir

Sahil Munir

ساحل منیر