این ایس اے کو انٹرنیٹ جاسوسی کی اجازت امریکی صدر نے دی تھی: ایڈورڈ سنوڈن

Edward Snowden

Edward Snowden

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں ہیکنگ کی روک تھام کے لیے صدر بارک اوباما نے نیشنل سکیورٹی ایجنسی کو انٹرنیٹ پر جاسوسی کی خفیہ اجازت دی تھی۔

یہ انکشاف نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے سابق کنٹریکٹر ایڈورڈ سنوڈن کی طرف سے جاری کی گئی خفیہ امریکی دستاویز میں کیا گیا ہے۔