7 مئی 2015 ء بروز بدھ مقام نصیرہ چوک ودھے والی تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے

Conference

Conference

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) 7 مئی 2015 ء بروز بدھ مقام نصیرہ چوک ودھے والی تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے۔

جس میں محمد اشرف آفتاب جلالی ، جماعت اہل سنت کے ڈویژنل آرگنائزر علامہ قاری محمد اشفاق سعیدی گولڑی ، محمد نجم الحسن خصوصی خطاب کریں گے۔