نور الھدای فائونڈیشن کے زیر اہتمام گلشن سعید مانا نوالہ 26 سالانہ تعلیم القرآن کورس کی تقریب

فیصل آباد: نور الھدای فائونڈیشن کے زیر اہتمام گلشن سعید مانا نوالہ 26 سالانہ تعلیم القرآن کورس سے عظیم سکارلر پیر محمد سعید الحسن شاہ، مولانا مفتی شوکت علی سیالوی خطاب کر رہے ہیں، جبکہ سید حفیظ الحسن شاہ ، ملک ریاض، سید مقصود الحسن شاہ، حاجی شفیق، اللہ علامہ شفقت علیحیدری، شفیق، قاری کاشف ، ڈاکٹر غلام حسین زاہد و دیگر بھی اسٹیج پر موجود ہیں۔

Nuralhuda Foundation Annual Education Quran Course Function

Nuralhuda Foundation Annual Education Quran Course Function