اوباما کی راؤل کاسترو کو معاشی اصلاحات پر قائل کرنیکی کوشش

Obama and Raul Castro

Obama and Raul Castro

ہوانا (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما جو کہ آج کل اوباما کیوبا کے دورے پر ہیں۔ اس دوران راؤل کاسترو نے باراک اوباما کو معاشی پابندیوں سے متعلق آگاہ کیا۔

اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے اور دونوں صدور نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ یہ کسی بھی امریکی صدر کا 88 سال میں کیوبا کا پہلا دورہ ہے۔

کیوبن حکام کے مطابق راؤل کاسترو امریکی صدر سے گوانتا نامو بے جیل کی منتقلی مختلف امور پر پات چیت کریں گے۔ تاہم وہ اپنے انقلابی نظریے پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔