اوباما حماقت میں میری لسٹ میں سرفہرست ہیں: اسرائیلی وزیراعظم

Benjamin Netanyahu

Benjamin Netanyahu

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیل کے نزدیک اوباما بدترین امریکی صدر ہیں جن کی پالیسیوں سے صرف امریکہ ہی متاثر نہیں بلکہ ان سے دنیا کے دیگر خطے پر بھی اثرات رونما ہوتے ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اوباما حماقت میں میری لسٹ میں سرفہرست ہیں۔

جبکہ ایک سروے کے مطابق اسرائیلی شہریوں کی نگاہ میں وہ پچھلے 40 سال کے دوران بدترین امریکی صدر ہیں۔