چوتھا ون ڈے، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

 England

England

لیڈز (جیوڈیسک) کینگروز کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 299ز بنائے۔

ہدف کے حصول کے لیے جب انگلینڈ نے بلے بازی کا آغاز کیا تو آسٹریلیا کی طرح انگلینڈ کا آغاز بھی اچھا نہ تھا لیکن انگلش کپتان اوئن مورگن کی شاندار بلے بازی کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم نے میچ میں با آسانی فتح سمیٹ لی۔ میچ وننگ پرفارمنس پر اوئن مورگن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

آسٹریلیا کی جانب سے پیٹ کمننز نے چار، مچل مارش نے دو اور میکس ویل نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ چوتھے ون ڈے میں کی فتح کیساتھ 5 میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر ہو گئی ہے۔