اوکلا ہوما: طوفان اور بارشوں کا سلسلہ جاری، شہریوں کو خوراک ذخیرہ کرنے کا حکم

Oklahoma Flood

Oklahoma Flood

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوکلا ہوما میں شدید طوفان اور بارشوں کے بعد حکام نے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

ریاست کے کئی علاقوں میں طوفانی بگولے پہلے ہی تباہی مچا چکے ہیں لیکن اب بارش اور طوفان کی صورت میں مزید قدرتی آفت نے شہریوں کو گھیر لیا ہے۔

سیلاب اور طوفان کے پیش نظر حکام نے فوڈ وارننگ جاری کر دی ہے۔ شہریوں کو کئی روز کی خوراک ذخیرہ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔