اولمپیئن اخلاق احمد کے ایصال ثواب کے لئے قران خوانی

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے آج بروز منگل 29 نومبر بعد نماز عصر نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کی مسجد میں مرحوم اولمپئین اخلاق احمدکی روح کو ایصال ثواب کے لئے قران خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

نیشنل بینک کے شعبہ اسپور ٹس کے ایونٹ انچارج انورفاروقی اسپور ٹس کنسلٹنٹ غلام محمد خان، علیم خان موسی، نے اسپورٹس کی شخصیا ت سے اپیل کی ہیں کے شرکت فرمائیں۔

عظمت اللہ خان
پبلیک ریلیشن آفیسر
03003541517
03082220321