عمر شاہد کو علامہ قاری سجاد تنولی کی طرف سے مبارکباد

Greetings

Greetings

کراچی (پ ر) پاکستان یکجہتی کونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ قاری سجاد تنولی، مرکزی سیکریٹری جنرل مفتی عبدالقادر جعفر، علامہ روشن دین الراشدی، مولانا نورالرحمن رحمانی، ڈاکٹر منصور، خواتین ونگ کی نگران ڈاکٹر عاصمہ شیرازی اور دیگر رہنمائوں نے ایس ایس پی عمر شاہد کی تعیناتی کو ایک احسن اقدام قرار دیا ہے۔

SSPعمر شاہد ایک ایماندار پولیس آفیسر ہیں جو اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے شہر کراچی میں دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خلاف ایک اہم کردار ادا کریں گے۔

کونسل کے ذمہ داران نے ایس ایس پی عمر شاہد کو مبارکباد پیش کی اور اُنکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔