کاہنہ سے 9 سالہ بچہ اغوا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

M saeed

M saeed

لاہور (کرائم رپورٹر) کاہنہ سے 9 سالہ بچہ اغوا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیل کے مطابق کاہنہ وارڈنمبر 9 کے محمد جمیل کا 9 سالہ بیٹامحمد سعیدعرف رانااپنے گھرسے سوداسلف لینے دوکان پرگیا۔

جس کے بعد واپس نہیں ۔گھروالو سمیت اہل علاقہ تلاش کر ناشروع کردیا لیکن نہ ملا۔ محمد جمیل کی درخواست پر تھانہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔