کاہنہ :میاں دربار کے قریب سے نامعلوم لڑکے کی لاش برآمد

 body recovered

body recovered

کاہنہ (جیوڈیسک) کاہنہ میاں دربار کے قریب سے نامعلوم لڑکے کی لاش برآمد ، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔

پولیس کے مطابق کاہنہ کے علاقے میں میاں دربار کے قریب سے 14 سالہ لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے لی جبکہ اس کی شناخت کے لے کوشش کی جا رہی ہے ۔

کاہنہ پولیس کے مطابق لڑکے کے جسم پر کسی چوٹ کے نشانات نہیں ہیں تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی وجہ معلوم ہو گی ۔