اوسلو میں کرنل خرم کے اعزاز میں ساجد داد اور ماجد داد کے عشائیہ میں غلام سرور، انصرحسین، شاہد منیر و دیگر شریک تصویری جھلکیاں

اوسلو : اوسلو میں پاکستانی شخصیت کرنل خرم شہزاد کے اعزاز میں چوہدری ساجد داد اور ماجد داد دھنی کی طرف کے عشائیہ کے موقع پر ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین غلام سرور، وائس چیئرمین چوہدری انصرحسین مہمند چک، کمیٹی رکن چوہدری شاہد منیر گوڑاجٹاں، چوہدری نعیم (یوکے)، چوہدری نوید رائیکہ، چوہدری عمران آف خونی چک، چوہدری شفقت اور مرزا ریحان و دیگر شریک ہوئے۔

Dinner

Dinner

Dinner

Dinner