باہر وال تا ٹھیکریاں روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی

Road

Road

گلیانہ (نامہ نگار) باہر وال تا ٹھیکریاں روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی ۔حلقہ این اے 106 کے ایم این اے چوہدری جعفر اقبال روڈ تعمیر کروائیں۔

اہل علاقہ کا مطالبہ تفصیل کے مطابق باہر وال تا ٹھیکریاں روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی ہے۔ روڈ پر فٹ فٹ کے کھڈے بنے ہوئے ہیں۔

روڈ سے گاڑیاں تو درکنار پیدل چلنا بھی معال ہو چکا ہے ۔ حلقہ این اے 106 کے ایم این اے جو کہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع بھی ہیں سے عوام الناس نے روڈکی تعمیر کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔