اوورسیز کے تمام مسائل حل ہوں گے، گوہر الماس خان

Oversea Pakistan Solidarity Old-ham Ceremony

Oversea Pakistan Solidarity Old-ham Ceremony

مانچسٹر (چوہدری عارف) اوورسیز پاکستان سائیڈیرٹی کی اولڈھم میں بہت بڑی تقریب منعقد ہوئی۔

جس میں عوامی، سیاسی اور سماجی لوگوں کے علاوہ پریس سے وابستہ لوگوں نے شرکت کی۔ بچوں کے فوسٹر کے متعلق OPS کے وائس پریزیڈنٹ گوہر الماس خان نے تقریر کی انہوں نے کہا کہ بچہ پیدا ہوتے وقت مسلمان ہی ہوتا ہے اس لیے ہر مذہب کے بچوں کو گود لینا چاہیے۔

جاوید ملک نے کہا کہ اگر مجھ پر کوئی الزام ثابت ہو جائے تو میں سزا کیلئے تیار ہوں اور میں عوام کی خدمت کیلئے اتنی جدوجہد کی کہ مجھے بلڈ پریشر شوگر جیسی بیماری بھی لگ گئی ہے۔ OPS کے صدر ڈاکٹر عمار سہیل نے کہا کہ انشاء اللہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کیلئے ہر وقت حاضر ہوں۔ میزبان چیئرمین اولڈاولڈھم عبدالباسط نے کہا کہ میں تنظیم کیلئے کوئی کثر نہیں چھوڑوں گا۔