وڑائچ ٹرانسپورٹ کی جانب سے ویانا میں سپر سٹور کی تصویری جھلکیاں

تصویری جھلکیاں دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت : 2010-09-03 12:28:27

وڑائچ ٹرانسپورٹ کی جانب سے ویانا میں سپر سٹور کی فخریہ پیشکش

تمام تارکین وطن اہل ایمان کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں

تاریخ اشاعت : 2010-09-03 12:18:56

ایم ڈبلیو ایف یورپ کے ڈائریکٹر حافظ اقبال اعظم بارسلونا پہنچ گئے

نماز جمعہ اور نماز تراویح پر خطاب کریں گے

تاریخ اشاعت : 2010-09-03 07:30:37
Publicité

ویانا : احمد نواز انجم کے بھائی حق نواز انجم کی وفات پر اظہار تعزیت

تعزیت کرنے والوں میں خواجہ محمد نسیم اور دیگر شخصیات شامل ہیں۔ اکرم باجوہ

تاریخ اشاعت : 2010-09-03 07:23:43

جرمنی: یومِ پاکستان سادگی کے ساتھ مسجد النور میں عید کے دن منایا جائے گا۔ توقیر بٹر

احباب کی چائے جلیبی کے ساتھ تواضع کی جائے گی

تاریخ اشاعت : 2010-09-03 07:21:34

جرمنی: سیلاب زدگان کی امداد کیلئے سازوسامان اور رقم اکٹھی کی جا رہی ہے۔ توقیر بٹر

لوگ پاکستانی بھائیوں کی امداد کے لئے دل کھول کر مدد کر رہے ہیں

تاریخ اشاعت : 2010-09-03 07:21:22

ویانا: مسجد بلال میں 22 ویں روزہ افطار کی تصویری جھلکیاں

تصویری جھلکیاں دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ محمد اکرم باجوہ

تاریخ اشاعت : 2010-09-03 07:15:01

ویانا : یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر مجلس اعزاء کی تصویری جھلکیاں

تصویری جھلکیاں دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ محمد اکرم باجوہ

تاریخ اشاعت : 2010-09-03 07:04:41

ویانا : یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر مجلس اعزاء کا انعقاد

مجلس میں خواتین و مرد حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ محمد اکرم باجوہ

تاریخ اشاعت : 2010-09-03 06:48:57

ویانا : علامہ حافظ محمد اقبال اعظم کا ویانا کا ایک ہفتے کا دورہ

حافظ محمد اقبال اعظم کو ویانا آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ محمد اکرم باجوہ

تاریخ اشاعت : 2010-09-03 06:40:37

پیرس: منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن فرانس کی یوتھ کے 30 ممبران کی سامان کی چیکنگ

ممبران سامان کی چیکنگ اور پیکنگ میں عشاء سے فجر تک مصروف عمل رہے

تاریخ اشاعت : 2010-09-03 06:39:10

ایتھنز میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے دفتر کے سامنے بھوک ہڑتال

چھ ایرانی شہریوں کو اقوام متحدہ کی خصوصی درخواست پر سیاسی پناہ دے دی گئی

تاریخ اشاعت : 2010-09-02 07:28:35

ایتھنز : ملک ظفر اقبال کا آصف کیانی کے چچاجان کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار

مرحوم کے درجات کی بلندی اورمغفرت کی خصوصی دعا کی

تاریخ اشاعت : 2010-09-02 07:26:45

پاکستانی کمیونٹی میں کمیونٹی الیکشن کے حوالے سے اندرون خانہ اوربیرون خانہ مہم

مہم میں ایک منفرد پیش رفت واقعہ ہوئی ہے اورایک نیا اتحادی گروپ سامنے آیا ہے

تاریخ اشاعت : 2010-09-02 07:24:37

پاترا : ملک ظفر اقبال کے برادری نسبتی اورکزن رضائے الہیٰ سے انتقال کرگے

انتقال پرملال کی خبر پر ملک ظفر اقبال پاکستان چلے گئے ہیں

تاریخ اشاعت : 2010-09-02 07:22:04

ایتھنز کے بلدیہ ہال ریندی میں ایک خصوصی افطار ڈنر دیا جا رہا ہے

پاکستانی برادری کی معروف شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے

تاریخ اشاعت : 2010-09-02 07:20:46

ایتھنز : یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، محافل اور مجالس کا انعقاد

سب سے بڑی مجلس عزاخانہ گلزار زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں منعقد ہوئی

تاریخ اشاعت : 2010-09-02 07:20:32

فرانس : پی آئی اے کے کنٹری مینجر فرخ حنفی کی کاوشوں کو نہیں بھلایا جا سکتا

پی آئی اے کے تعاون سے مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد کیلئے فری ترسیل کی سہولت

تاریخ اشاعت : 2010-09-02 07:12:25

منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس، سیلاب زدگان کیلئے سامان ٹرکوں میں لوڈ کرتے ہوئے

تصویری جھلکیاں دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت : 2010-09-02 07:01:59

منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس کی طرف سے چار ٹرک سامان پاکستان روانہ کر دیا گیا

سامان میں ٹینٹ،کپڑے، کمبل اور خوردو نوش کی اشیاء شامل تھیں

تاریخ اشاعت : 2010-09-02 07:01:01

حسن میر قادری کی کربلا گامے شاہ، بھاٹی چوک میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت

مٹھی بھر دہشت گردوں نے ملک بھر میں خوف و ہراس پھیلایا ہوا ہے۔ حسن میر قادری

تاریخ اشاعت : 2010-09-02 06:50:41

پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان متاثرین سیلاب کو بھجوایا ہے۔ اقبال اعظم

امداد کا سلسلہ متاثرین کی بحالی اور گھروں کو واپسی تک جاری رہے گا

تاریخ اشاعت : 2010-09-02 06:49:41

ہالینڈ: نور الاسلام مسجد میں محفل میلاد کی تصویری جھلکیاں

تصویری جھلکیاں دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت : 2010-09-01 07:57:29

ہالینڈ : افطار سے قبل محفل میلاد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد کی گئی

محفل کا انتظام نور الاسلام مسجد کے وسیع و عریض ہال میں کیا گیا

تاریخ اشاعت : 2010-09-01 07:55:35

ویانا : مجلس اعزا میں آیت اللہ حسن رضا کے خطاب کی تصویری جھلکیاں

تصویری جھلکیاں دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ محمد اکرم باجوہ

تاریخ اشاعت : 2010-09-01 07:30:39

ویانا : حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی یوم شہادت، مجلس اعزا منعقد کی گئی

مجلس اعزا میں مومنین خواتین و مرد حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی

تاریخ اشاعت : 2010-09-01 07:30:20

احمد نواز انجم کے چھوٹے بھائی حق نواز وفات پا گئے

علامہ حسن میر قادری اور دیگر عہدداران کا گہرے دکھ اور غم کا اظہار

تاریخ اشاعت : 2010-09-01 06:57:12

پیرس: چوہدری شبیر احمد کی پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

تصویری جھلکیاں دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت : 2010-08-31 07:26:00

دی ہیگ : متاثرین سیلاب کی مالی امداد کیلئے فنڈ ریزنگ مہم کامیابی سے جاری

کمیونٹی سے رابطہ کرکے فنڈ ریزنگ کی جاری ہے

تاریخ اشاعت : 2010-08-31 07:15:25

ویانا : سیلاب زدگان کیلئے فنڈ مہم کے سلسلہ میں چیرٹی پروگرام کا انعقاد

پروگرام کا انعقاد برگن لینڈ سٹیزح باخ واگنر ہوٹل میں کیا جائے گا

تاریخ اشاعت : 2010-08-31 06:58:40

ویانا : خواجہ نسیم کے والد اور والدہ متحرمہ کی سالانہ برسی کی تصویری جھلکیاں

تصویری جھلکیاں دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت : 2010-08-30 06:23:04

دی ہیگ ذوالفقار مغل اپنی اہلیہ کے ہمراہ روحانی سلسلہء عظیمیہ میں داخل ہو گئے

صدر شعبہء خواتین انجم جاوید عظیمی نے دونوں میاں بیوی کو دلی مبارکباد دی

تاریخ اشاعت : 2010-08-30 06:33:03

علامہ حافظ اقبال بوقت ساڑھے نو بجے صبح نماز عید الفطر پڑھائیں گے

حاضرین کے لیے حلوہ پوری ناشتہ پیش کیا جائے گا

تاریخ اشاعت : 2010-08-30 06:24:34

ویانا : خواجہ محمد نسیم کے والد متحرم مرحوم اور والدہ متحرمہ کی سالانہ برسی

مرحومین کی روح کے ایثال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا

تاریخ اشاعت : 2010-08-30 05:59:56

ویانا : اظہر عباس سیالوی کی مسجد ابراہیم میں افطار پارٹی کی تصویری جھلکیاں

تصویری جھلکیاں دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت : 2010-08-30 06:17:24

ویانا: اظہر عباس سیالوی کا مسجد ابراہیم میں افطار پارٹی کا اہتمام

افطار پارٹی میں رانا ریاست علی اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی

تاریخ اشاعت : 2010-08-30 05:58:31

کوٹلہ برادران کے سپوت چوہدری شبیر سوموار کو پیرس آئیں گے

پیرس کے اورلی ائیر پورٹ پر ان کا شاندار اسقبال کیا جائے گا

تاریخ اشاعت : 2010-08-29 08:21:30

پیرس کے نواحی علاقے کے سبرینہ ہال میں فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

سیلاب زدگان کے لئے78 ہزار یوروسے زائد کے عطیات جمع کئے گئے

تاریخ اشاعت : 2010-08-29 08:14:35

پُرتگال : محی الدین سیلاب زدگان ٹرسٹ کا قیام کابلِ تحسین ہے۔ النعیمی

اس سے ہزاروں بھوکوں کو کھانا کپڑے اور بے گھر لوگوں کو سہولیات مہیا ہونگی

تاریخ اشاعت : 2010-08-29 06:26:52

ویانا : مسجد ابراہیم میں نماز تراوئیح کے سب سے بڑے اجتماع کی تصویری جھلکیاں

تصویری جھلکیاں دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ محمد اکرم باجوہ

تاریخ اشاعت : 2010-08-29 06:05:09

جرمنی : صاحزادہ حسنات احمد کا جرمنی میں شہدائے بدر کانفرنس سے خطاب

بدر میں مسلمانوں کی قلت اور کفار کی کثرت کے باوجود کامیابی اہل اسلام کا مقدر بنی

تاریخ اشاعت : 2010-08-29 05:59:53

پرتگال: کیو ٹی وی کی نشریات اسلام کو فروغ دے رہی تھیں۔ نعیمی

وزیراعظم سے اپیل کرتے ہیں کہ کیو ٹی وی کی نشریات کو بحال کیا جائے

تاریخ اشاعت : 2010-08-28 06:22:55

ویانا : مسجد ابراہیم میں اجتماع کی تصویری جھلکیاں

تصویری جھلکیاں دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت : 2010-08-28 06:11:54
 

 

آج کا موسم

  درجہ حرارت شہر کا نام
GeoUrdu Weather 30°C لاھور
GeoUrdu Weather 29°C اسلام آباد
GeoUrdu Weather 29°C کراچی
GeoUrdu Weather 29°C ملتان
GeoUrdu Weather 31°C حیدرآباد
GeoUrdu Weather 30°C فیصل آباد
GeoUrdu Weather 30°C گجرانواله

ایکسچینج ریٹس