ہسپانوی باشندے نے اسلام سے متاثر ہو کر کلمہ شہادت پڑھ لیا اور مسلمان ہو گیا
سپین: (زاہد مصطفیٰ اعوان) بینی دورم میں اک ہسپانوی باشندے اڈلفو نے اسلام سے متاثر ہو کر مذہب اسلام کو اپنا لیا اور مسلمانوں کی صف میں شامل ہو گیا اور اس نے اپنا نام یسنٰ رکھ لیا اسلامک سنٹر بینی دورم میں جمعہ کی نماز کے بعد جہاں سینکٹروں مسلم بھائی اکھٹے تھے ان سب نے نیو مسلم یٰسن کو باری باری گلے لگا کر خوش آمدید کہا۔













بلبیر سنگھ سے محمد عامر تک کا سفر










Saifi Hammad
March 18, 2012 at 9:06 pm
Zulmat e afaaq main chamkay ga Tahir qadri