انٹر آکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

Karachi

Karachi

کراچی (عظمت اللہ خان) نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان ہفتہ 28 نومبر (آج) صبح 9:30 بجے انٹر اکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کلفٹن پر کرے گے۔

اس موقع پر ٹورنا منٹ کے روح روا جلال الدین ،سعیدآزاد،علیم خان موسی ، نیشنل بینک کے اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمدخان اور دیگر موجود ہونگے۔