پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری علاوالدین مغل کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

ویلنسیا : پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری علاوالدین مغل کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ گزشتہ روز ویلنسیا کی معروف کاروباری شخصیت اور پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتما کیا گیا جس میں ویلنسیا کی معروف شخصیات میں مہر خالد حسین، بھائی اشفاق احمد، میاں شاہد حمید، چوہدری ارشاد، چوہدری حیات، چوہدری ذکاء اللہ، چوہدری ریاست علی، ارشاد اللہ وڑائیچ، مبشر، چوہدری قمر، محم منور، چوہدری ارشاد، نجیب شاہ، گل، افتخار چیمہ، ساجد برنالی، اخلاق بھدر، مہر افتخار، محمد ارشد، رائے منصور، کرامت شاہ، حاجی محسن، نوید، میاں ناصر، چوہدری نعیم، آصف بٹ، مظہر گوندل، حاجی ظفر مہر، محمد عثمان کے علاوہ بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر امام مسجد رضائے مصطفے قاری زاہد لطیف نے رمضان کی برکت کے حوالے سے خصوصی خطاب کیا اور آخر میں خصوصی دعا کی۔

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner