پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک

Air Strikes

Air Strikes

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی کے دوران 14 دہشت گرد مارئے گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کردئیے گئے ہیں۔