پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کی تنظیم نو کی خوشی میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

ڈنمارک (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے پیٹرن انچیف ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے حالیہ دورہ ڈنمارک میں، چند ہفتے قبل منتحب ہونے والی پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کے اراکین سے خصوصی ملاقات کی اور اہم ہدایات دیں۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے ہیڈ کوارٹرز پر اس نو منتحب باڈی کی جانب سے دی جانے والی ضیافت میں، معززین ڈنمارک کی کثیر تعداد کے علاوہ مختلف سیاسی اور سماجی تنظیمات اور شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔

Pakistan Awami Tehreek,Denmark

Pakistan Awami Tehreek,Denmark

Pakistan Awami Tehreek,Denmark

Pakistan Awami Tehreek,Denmark

Pakistan Awami Tehreek,Denmark

Pakistan Awami Tehreek,Denmark

Pakistan Awami Tehreek,Denmark

Pakistan Awami Tehreek,Denmark