پاکستان عوامی تحریک فرانس محترم علامہ حسن میر قادری کی فرانس آمد کی تصویری جھلکیاں

فرانس (سمن شاہ) پاکستان عوامی تحریک فرانس محترم علامہ حسن میر قادری کو فرانس آمد پر خوش آمدید کہتی ہے جن کو منہاج القران فرانس کے ڈائریکٹر کے طور پر قائد محترم ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ذمہ داری سونپی ہے ۔۔۔۔۔ ڈپٹی سیکریٹری طاہر عباس گورائیہ پاکستان عوامی تحریک فرانس

Allama Hassan Meer Welcome

Allama Hassan Meer Welcome

Allama Hassan Meer Welcome

Allama Hassan Meer Welcome

Allama Hassan Meer Welcome

Allama Hassan Meer Welcome