پانچواں آل پاکستان شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال کپ ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہو گا

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شہید ذوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال کلب کے زیر اہتمام شہید رانی اسٹیڈیم نوڈیرو لاٹکانہ میں پانچواں شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال کپ ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہو گا۔

آج مورخہ 25 مارچ 2016ء بروز جمعہ شام 4 بجے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی خورشید احمد جونیجو کرینگے اس موقع پر پاکستان بھر سے شوٹنگ بال ٹیمیں شریک ہونگی۔

افتتاحی تقریب میں ملک بھر سے سیاسی و سماجی رہنمائوں اور کھیل سے وابستہ شخصیات شرکرت کرینگے۔