گلیانہ تا پاکستان چوک گوٹریالہ سڑک پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری

Road construction

Road construction

ملکہ (عمر فاروق اعوان) گلیانہ تا پاکستان چوک گوٹریالہ سڑک پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ اس سلسلہ میں گوٹریالہ گائوں سے مشرق کی جانب سے نئے بنائے جا نے والے بائی پاس پر مٹی ڈال دی گئی ہے جبکہ ملکہ سے حسام رسولپو ر ٹھو ٹھہ را ئے بہا در کی طرف سڑ ک کی تو سیع پتھر ڈالنے اور گیڑا ڈا لنے کا کا م تیزی سے جا ری ہے۔

اہلیان علا قہ نے اس پر اجیکٹ کے ٹھیکیدار چو ہدری محسن اور چوہدری محمد عثمان کی کا رکردگی پر اطمینا ن کا اظہا ر کیا ہے اور اس امید کا اظہا ر کیا کہ وہ اپنے دیگر مکمل شدہ روڈ پرا جیکٹس کی طرح یہ منصو بہ بھی بہترین اندا ز سے مکمل کریں گے۔