یوم پاکستان کے موقع پر سول ڈیفنس کی جانب سے منعقدہ تقریب

یوم پاکستان کے موقع پر سول ڈیفنس کی جانب سے منعقدہ تقریب کے موقع پر ایڈیشنل کنٹرولر سول ڈیفنس سائوتھ مرزا خورشید بیگ، ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفنس نسیم صدیقی ، میزبان و ڈویژن کنٹرولر سول ڈیفنس سائوتھ اقبال چاند، صدر محفل گجراتی سرکار سورٹھ و یراالمعروف پٹی والا ، مہمان اعزازی روزینہ خان روزی اور حاجی امیر علی خواجہ کا دیگر مہمانوں اور سول ڈیفنس کے وارڈنز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

Pakistan Day Ceremony

Pakistan Day Ceremony