پاکستان کمیونٹی فورم آسٹریا کا پہلہ اجلاس صدر ندیم خان کی زیر صدارت منعقد کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کمیونٹی فورم آسٹریا کا پہلہ اجلاس صدر ندیم خان کی زیر صدارت منعقد کیا گیا جس میں نائب صدر حاجی غلام مصطفٰی بلوچ، جنرل سیکرٹری منیر احمد مغل، فنانس سیکرٹری خواجہ منظور احمد اور چیف میڈیا کوآرڈینیٹر اکرم باجوہ نے شرکت کی اجلاس میں آئندہ کے لاحہ عمل پر مشاورت کی گئی اور متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ بہت جلد مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کیا جائے گا اور پاکستانی کمیونٹی سے مشاورت کے ساتھ آئندہ کے پروگراموں پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting