میری جان پاکستان

Pakistan

Pakistan

میرے وطن تیرے دیوار در سجانا ہے
تیری عظمت تیری حرمت کو بھی بچانا ہے
یے ترے لال و گوہر اور تیرے سر و سمن
یے کوہسار یے برگ بار اے میرے ارض وطن
انھے عدو کی بری نظروں سے بچانا ہے
اے ارض پاک اے جنت نشان خطاے گل
حسین بہارے گلستان رشک ے باغ سبل
یے لہلہاتے گلستان یے نغمہ بلبل
کیا ہے عزم انھے رنگوں سے سجانا ہے
اٹھی بری جو نظر تیری پاک دھرتی پر
لٹا کے جان بھی اپنی یے فرض ہے اپنا
تیری عزت تیرے وقار کو بچانا ہے
یے عہد ہے یے وعدہ ہمیں نبھانا ہے

شاعرہ : فہمیدہ غوری