یوم پاکستان مبارک ہو،اقوام متحدہ کےسیکریٹری کا اردو میں پیغام

Pakistan Day UN

Pakistan Day UN

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نےاردو میں بات کرتے ہوئے یوم پاکستان کی مبارکباد دی ہے۔

بان کی مون نے اپنے پیغام میں اس بات پرافسوس ظاہر کیاہےکہ وہ جنرل اسمبلی میں ہونے والی صو فی نائٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے تاہم ان کاکہناہے کہ صوفیانہ موسیقی اسلام کی حقیقی تعلیمات کو اجاگر کرتی ہے۔