یوم دفاع پاکستان کی گولڈن جوبلی اور بابائے قوم محمد علی جناح کی یاد میں منعقدہ تقریب

پیغام ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کی گولڈن جوبلی اور بابائے قوم محمد علی جناح کی یاد میں منعقدہ تقریب میں بچے ملی نغمے پیش کر رہے ہیں۔

Pakistan Defence Day Golden Jubilee ceremony

Pakistan Defence Day Golden Jubilee ceremony