پاکستان ہمارے برزگوں نے بہت جدوجہد سے حاصل کیا۔ صبا رضا

Saba Raza

Saba Raza

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان شوبز کی اداکارہ صبا رضا نے یوم آزادی کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان ہمارے برزگوں نے بہت جدوجہد سے حاصل کیا تھا جان و مال کی قربانی دے کر ہم نے اسے حاصل کیا اور ہم کو اس کی قدر کرنی چاہیے۔

پاکستان کی تعمیر و ترقی اور خوشخالی کیلیے ہمیں تن من دھن قربان کر دینا چاہیے، آج کے دن ہم اس بات کا احد کریں کے ہم اپنے پیارے وطن کے دن رات کام کریں گے اور اپنے وطن سے دہشت گردی، غربت، بروزگاری اور کرپشن کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکیں گئے۔