پاکستان ہاکی ٹیم کا کراچی ایرپورٹ پر شاندار استقبال

Pakistan Hockey Team Welcoming

Pakistan Hockey Team Welcoming

کراچی : پاکستان ہاکی ٹیم کی وطن واپسی پر KHA کے سیکریٹری حیدر حسین کی قیادت میں عہدے داران کے علاوۂ گلفراز احمدخان، غلام محمدخان، منصور احمد، انورفاروقی، جاویداقبال تنصیر ڈار، ندیم جعفری، زاہدشہاب، ریاض الدین، عبدالرحمن، اور دیگرنے شانداراستقبال کیا۔

اس موقع پر پاکستان ہاکی ٹیم کے مینجر حنیف خان، اسٹنٹ کوچ احمدعالم، فارورڈ عبدالحسیم خان، ڈاکٹر محمدشفیع، اور طارق فاطمی کو پھولوں کے ہار پہنائے۔