صدر پاکستان کویت کے شہر المعارض مشرف میں لگائی جانے والی میڈان پاکستان نمائش کے سٹالز کا دورہ کیا

Malika

Malika

کو یت /ملکہ ( نما ئند ہ خصو صی) چوہدری غضنفر جمشید پلا ہوڑی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت نے کو یت کے شہر المعا ر ض مشر ف میں لگا ئی جا نے و الی میڈ ان پا کستا ن نما ئش کے سٹا لز کا دو رہ کیا ۔ اس مو قع پر ا ن کے ہمر ا ہ محمد عر فا ن نا گر ہ چیف آ ر گنا ئز ر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ گلف، محمد ز بیر شر فی صد ر لیبر و نگ ن کو یت اور میا ں ار شد صدر مسلم (ن )سنٹر کو یت بھی مو جو د تھے ۔ اس مو قع پر چو ہد ری غضنفر جمشید پلاہو ڑ ی نے میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پا کستا ن بز نس کو نسل کو یت اور پا کستا ن بز نس سنٹر کو یت کی جا نب سے کو یت کی ما ر کیٹ میں پا کستا نی مصنو عا ت کی ما نگ بڑ ھا نے میڈ ا ن پا کستا ن کی نما ئش میں پا کستا نی مصنو عا ت کا سٹا ل لگاکر ثا بت کر دیا ہے کہ کو یت میں بھی پا کستا نی مصنو عات کو بے حد پسند کیا جا تا ہے ۔

انہو ں نے کہا کہ حا فظ محمد شبیر اور عا ر ف بٹ نے جہا ں میڈ ا ن پا کستا ن نما ئش میں قر شی کے مشر و با ت کا سٹا ل لگا یا اور قر شی کے مشر و با ت کو کو یت میں متعا ر ف کر وا یا جو کہ ان کا ایک خو اب تھا وہ آ ج پو را ہو گیا ہے ۔ انہو ں نے حا فظ محمد شبیر اور عا ر ف بٹ کو کو یت میں میڈ ان پا کستا ن نما ئش کے انعقا د پر ز بر دست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا ہے ۔ کو یت میں پا کستا نی پر ا ڈ کٹ متعا ر ف کر و انے میں حا فظ محمد شبیر اور عار ف بٹ کا کر دا ر قا بل ستا ئش ہیں۔