سوات : لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مینگورہ گراسی گراؤنڈ کے قریب اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ

Protest

Protest

سوات : لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مینگورہ گراسی گراؤنڈ کے قریب اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ ، سیدو شریف مینگورہ روڈ کو 2 گھنٹے احتجاجاً بند کرایا گیا ، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا۔

تفصیلات کے مطابق کے مطابق گزشتہ روز لیڈی ہیلتھ ورکرز کا گراسی گراؤنڈ کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہر کیا ، مظاہرے میں400 کے قریب لیڈی ہیلتھ ورکرز نے شرکت کی ، مظاہرے کے دوران سیدو شریف مین روڈ ہر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا تھا۔

روڈ بند ہونے کی وجہ علاقے کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، احتجاجی مظاہرہ تقریباً2 گھنٹے جاری رہا ،مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ کئی ما ہ سے ہما رے تنخواہ بند ہے ہم کہا جائے کس سے فر یا د کر یں ، جس کے بعد مقا می انتظامیہ اور ان کے درمیان مذاکرات شروع ہو ئے ضلعی نا ظم محمد علی شا ہ نے ان کے مطالبات کو حل کرنے کے یقین دہا نے کے بعد مظا ہرین پر امن طور پر منتشر ہو گئے۔

تا ہم مظا ہر ین نے اخر میں کہا کہ اگر ہما رے مطا لبا ت پورے نہ ہو ئے تو مذید احتجا ج پر مجبور ہو جا ئینگے۔