ہالی ووڈ فلم سیکرٹ اِن دیئر آئیز کا ٹریلر جاری

Runa Laila

Runa Laila

لندن (جیوڈیسک) اداکارہ رونا لیلی کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز پاکستان سے کیا جس میں انہیں بے پناہ کامیابیاں ملیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہاکستانی عوام کی طرف سے ملنے والا پیار وہ کھبی بھلا نہیں پائیں گی۔

رونا لیلی نے مزید کہا کہ ان کی خوش قسمتی ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے سنہرے دور میں انہوں نے کام کیا۔